HURRY! ONLY LEFT IN STOCK.
Invest in your car's well-being and your own comfort. Choose Car Geek 7D Flat-Style Floor Mats!
کار گیک 7 ڈی فلیٹ اسٹائل فلور میٹ: آپ کی کار کے اندرونی حصے کو مزید خوبصورت بناتے ہیں۔
بے مثال تحفظ: ملٹی لئیرز والا کار گیک کا 7 ڈی فلیٹ ڈیزائن کار فلور میٹ آپ کی کار کے فرش کو گندگی اور کیچڑ سے بچاتا ہے۔
بے حد آسن صفائی، صاف کرنا آسان ہے۔ گیلے سپونج یا کپڑے سے باآسانی صاف ہوجاتےہیں۔
سینتھیٹک لیدر ریکسین سے بنے ان میٹس میں کوئی سمیل نہیں ہے۔
آپ کے مخصوص کار ماڈل کے مطابق یہ میٹس بناۓ جاتے ہے۔ پھسلنے سے روکتا ہے اور کار فلور کے ہموار کو یقینی بناتا ہے۔
پریمیم میٹریل سے بنے میٹس دیر پہ چلتے ہیں۔
میٹس پر آپ کی کار کا برینڈ لوگو بھی ہو گا جس سے میٹس مزید خوبصورت نضر آتے ہیں۔
اپنی کار کی انٹیرئر خوبصورتی اور اپنے آرام میں سرمایہ کاری کریں۔ کار گیک 7 ڈی فلیٹ اسٹائل فلور میٹس کا انتخاب کریں!
یہ7 ڈی فلیٹ ڈیزائن میٹس ہیں۔ فلیٹ سٹائل میٹس صرف فلور کو کور کرتے ہیں، فلور باڈر کو نہیں۔